ایک مدرسہ اور مسجد دعوت اسلامی کا ہے اس کا خرچہ مشترکہ ہوتا ہے تواس میں ایک اسلامی بھائی بڑی رقم دینا چاہ رہے ہیں ،ہم انہیں کیا کیا اچھی نیت کروائیں ؟

سوال: ایک مدرسہ اور مسجد دعوت اسلامی کا ہے اس کا خرچہ مشترکہ ہوتا ہے تواس میں ایک اسلامی بھائی بڑی رقم دینا چاہ رہے ہیں ،ہم انہیں کیا کیا اچھی نیت کروائیں ؟

جواب: مدرسہ و مسجد میں رقم  دینے کی  اولاً یہ نیت ہو کہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کروں گا ،قرآن و سنت کی تعلیمات عام ہوں ،اللہ تعالیٰ کا ذکر ہو ،مسلمانوں کو آسانی ملے  وغیرہ اچھی نیتیں کرسکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے