ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں کی مقدارمیں فرق ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟

سوال: ایک مسئلہ میں تل کا ذکر ہے اور دوسرے میں چنے کا ذکر ہے، تو دونوں سے نماز چلی جائے گی اورحالانکہ دونوں  کی مقدارمیں فرق  ہے ،تو ایسا کیوں ہے؟

جواب:دونوں مسئلوں میں فرق یہ ہے کہ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے کوئی چیز منہ میں نہ ہو بلکہ نماز شروع ہونے کے بعد کوئی چیز باہر سے منہ میں داخل کی تو اس میں حکم یہ ہے کہ اگر تل کے برابر بھی کوئی چیز کھائی تو نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر نماز شروع ہونے سے پہلے ہی کوئی کھانے کی چیز منہ میں موجود تھی اور نگل گیا اس صورت میں نماز فاسد تب ہوگی جب اس کی مقدار چنے کے برابر ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے