ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟

سوال: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟

جواب: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں توپہلی اذان کا جواب دینا کافی ہے ،ہر ایک اذان کا جواب  دینا لازم نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے