بد ذہب سے تعلقات کا حکما

سوال: ایک عورت جو ہماری رشتہ دار ہے ،وہ جہاں رہتی ہے وہاں سب گاؤں والے بدمذہب ہوگئے ہیں ،لیکن یہ عورت کہتی ہے کہ میراعقیدہ درست ہے میں سنی ہی ہوں ،تو کیا اس عورت سے تعلق رکھ سکتے ہیں ،بعض کہتے ہیں کہ تم اپنے بال بچے سب کچھ چھوڑ کر وہاں سے چلی جاؤ پھر تعلق رکھ سکتے ہیں ؟

جواب:صورت مسئولہ میں جب عورت اپنا سنی ہونا بیان کر رہی ہے اور اس کا کوئی عمل اہلسنت کےخلاف بھی نہیں تواس کی بات پر یقین کرنا لازم ہے  اوراس  سے قطع تعلق کرنا  جائز نہیں اوربعض لوگوں کا یہ کہنا  درست نہیں کہ یہ اس گاؤں میں رہتی ہےجب تک وہاں سے ہجرت نہیں کر جاتی اس وقت تک تعلق نہیں رکھ سکتے لہذا ،وہ جس بھی محلے میں رہے ،جب وہ خود سنی صحیح العقیدہ  ہے،تو اس سے تعلق توڑنا جائز نہ ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے