بغیر جماعت ،الگ سے تروایح پڑھنے کی صورت میں اگر زیادہ سورتیں یاد نہ ہو بلکہ ایک ہی سورت یاد ہو،تو کیاایک ہی سورت تمام تراویح میں پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:  بغیر جماعت ،الگ سے تروایح پڑھنے کی صورت میں  اگر زیادہ سورتیں یاد نہ ہو بلکہ  ایک ہی سورت یاد ہو،تو کیاایک ہی سورت تمام تراویح میں پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: تراویح میں ختم قرآن سنت ہے ، لہٰذا مرد حضرات جماعت سے تراویح پڑھیں اور ختم ِ قرآن کی سنت بھی پائیں ورنہ بہرحال حخم یہ ہے کہ تراویح میں ایک ہی سورت تکرار سے پڑھ سکتے ہیں کیونکہ  فرض نماز میں ایک ہی سورت کی تکرار کرنا مکروتنزیہی ہے اور نوافل میں حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے