بیوہ عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟

سوال: بیوہ عورت  سے شادی کرنا جائز ہے؟

جواب:بیوہ عور ت کی عدت وفات ختم ہوجانے کے بعد اگر کوئی مانع شرعی نہ ہوتو اس سے نکاح کرنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے