بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟

سوال: بیوی کہتی ہے مجھے طلاق طلاق طلاق  دے دو،تو اس حالت میں کیا حکم ہے؟

جواب:عورت کوبلاوجہ شرعی طلاق کامطالبہ کرناناجائزوحرام ہے، ہاں اگرکوئی وجہ شرعی ہے توفون پر تفصیل بتاکر جواب حاصل کریں ۔

اور یہ بھی یاد رہے کہ بلاوجہ شرع طلاق دینا منع ہے اوروجہ شرعی ہو تو مباح بلکہ بعض صورتوں میں مستحب مثلاً عورت اس کویااوروں کو ایذا دیتی یا نماز نہیں پڑھتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے