بیوی کی حیاتی میں سالی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: بیوی کی حیاتی میں سالی سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح نہیں ہوسکتاکہ دو بہنوں کونکاح میں جمع کرناناجائزوحرام جہنم میں لے جانے ولاکام ہے۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے