بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟

سوال: بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ  یا قرآنی آیات کا طغراء ؟

بیڈروم میں گنبد خضراء ،کعبہ معظمہ یا قرآنی آیات ان سب کا طغراء لگانا شرعاً جائز ہے ،البتہ یہ خیال کر لیا جائے کہ یہ چیزیں سونے میں پاؤں کی جانب نہ ہوں ۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے