تراویح کی دعا میں ’’والعظمۃ والہیبۃ میں ’’ظ‘‘ساکن ہے یا مفتوح ؟

سوال: تراویح کی دعا میں ’’والعظمۃ والہیبۃ میں ’’ظ‘‘ساکن ہے یا مفتوح  ؟

جواب: والعظمۃ ’’ظ‘‘ کے فتح کےساتھ ہے۔

سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والعظمة والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحي الذي لا ینام ولایموت سبوح قدوس ربنا ورب الملائکة والروح لا إلہ إلا اللہ نستغفر اللہ نسألک الجنة ونعوذبک من النار۔“(بہار شریعت،ج1،حصہ4،ص690-691،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ)

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے