ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟

سوال: ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟

جواب:مرغی کھانا شرعا جائز ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ وہ کس ملک اور خطے کی ہے جب وہ واقعتاً مرغی ہے تو اسے کھانے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے