تنہائی میں بنیان میں نماز پڑھنا کیساہے؟

سوال:  تنہائی میں بنیان میں نماز پڑھنا کیساہے؟

جواب:لوگوں کے سامنے یالوگوں سے چھپ کر ،قمیص یا کرتے پر قدرت ہونے کے باوجود بنیان پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے،اس سے بچنا چاہئے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے