جانور سے بد فعلی کرنا کیسا ہے؟

سوال: جانور سے بد فعلی کرنا کیسا ہے؟

جواب:جانور سے بد فعلی کرنا سخت ناجائزو گنا ہ  ہے اورایسے شخص کو حدیث مبارک میں ملعون قراردیا گیا ہے۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے