جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟

سوال: جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم  پر دم کرسکتے ہیں ؟

جواب:جسم ناپاک ہونے سے اگر آپ کی مراد جنابت یا حیض و نفاس  ہے تو اس حالت میں دعا پڑھ کر جسم پر دم کرنے میں حرج نہیں ۔

اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ جسم کے اوپر گندی لگی ہوئی ہے تو ادب یہ ہے کہ پہلے جسم سے گندگی کو دور کریں اور اس کے بعد دعا پڑھ کر دم کریں ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے