جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟

سوال: جس نے زمین ٹھیکے پر لی ہو تو ٹھیکہ نکال کر عشر دینا ہوگا یا پہلے عشر نکالنا ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں ٹھیکہ نکالنے سے پہلے ہی عشر نکالنا ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *