جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟

سوال: جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟

جواب:کبوتر گھر میں ہونے سے جنات نہ آتے ہوں  ایسی کوئی روایت یا بزرگادین کے اقوال میں سے کوقول نظر سے نہیں گزرا۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے