سوال: جس گھر میں تصویراورکتا ہواس میں فرشتے نہیں آتے تو نوٹوں پر جو تصویر ہوتی ہے کیا اس وجہ سے بھی فرشتے گھر میں نہیں آئیں گے؟
جواب:ایسے نوٹ جن پرتصاویرہوں ضرورت وحاجت کی وجہ سے انہیں رکھنے کی شرعاً اجازت ہے ،اس ممانعت میں وہ تصاویر شامل ہیں جن کا رکھنا ناجائز ہو۔