جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی بجائے اتوار کو غسل کرنا کیسا ہے؟

جواب: جمعہ کو غسل کرنا سنت اور ثواب کا کام ہے،البتہ اتوار کو بھی غسل کرنا جائز ہے اس میں شرعا کوئی حرج نہیں اور اگر اتوار کو جنابت ہو  ،تو اتوار کو ہی غسل کرنا لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے