جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟

سوال: جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟

جواب:مردوں کے سر کے بال  کاٹنا یا ایک مٹھی سے زائد داڑھی کے بال کاٹنا شرعاً جائز ہے ،اس پر حاصل ہونے والی اجرت بھی حلال ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے