جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟

سوال: جو یہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں کیا یہ احادیث سے ثابت ہے؟

جواب:  رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی ہوتی ہے لیکن بہرحال کوشش کرنے بندے ہی کا کام ہوتا ہے۔شادی کے  جو رشتے بنتے ہیں وہ بندے کے بنانےہی سے بنتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے