حاجت کی شدت ہو تو نماز نہیں پڑھنی چاہئے ،اس شدت کی کتنی مقدار ہے؟

سوال: چہو تو نماز نہیں پڑھنی چاہئے ،اس شدت کی کتنی مقدار ہے؟

جواب:شدت سے مراد ایسی شدت ہے کہ جس کی وجہ سے نماز میں دھیان بٹتا ہو،اس شدت کے ہوتے ہوئے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے