سوال: حاملہ عورت کسی ایسی عورت کے گھر جاسکتی ہے کہ جہاں ابھی ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو؟
جواب:شرعی طور پر تو حاملہ عورت کو ایسے گھر میں جانا جائز ہے ،البتہ بعض عاملین بعض امراض کی بنا پر ایسے گھر میں جانے سے منع کرتے ہیں ،لہذا احتیاط کرلیں توبہترہے۔