حجامہ کرواناکیساہے؟

سوال: حجامہ کرواناکیساہے؟

جواب:حجامہ یعنی پچھنے لگوانا جائز ہے اور یہ  ایک طریقہ علاج ہے اور حجامہ کروانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے،البتہ حجامہ اسی سے کروایا جائے جو اس طریقہ علاج کا ماہر ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے