حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟

سوال: حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟

جواب:کسی گناہ کی شرعی مقررہ سزا کوحدکہتے ہیں اورتعزیر یہ ہے کہ جس گناہ کےلئے کوئی حد مقرر نہ ہو اس پر سزا دینا تعزیر  کہلاتا ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے