حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟

سوال: حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟

جواب:علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے   تفسیر روح البیان میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح قبض کرنے کے بارے میں ایک روایت   نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں ’’ ان فاطمة رضی اللہ تعالیٰ عنہا لما نزل علیہا ملک الموت لم ترض بقبضہ فقبض اللہ روحہا:حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح قبض کرنے جب ملک الموت نازل ہوئے تو آپ ان کے قبض سے راضی نہ ہوئیں تو اللہ تعالیٰ نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح کوقبض فرمایا۔(روح البیان ،ج8،ص114،دارلفکر ،بیروت)

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

 

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے