حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟

سوال: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟

جواب:حیض کے دنوں میں جو نماز یں آئیں ،وہ معاف ہیں،ان کی قضا  نہیں کی جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے