دم کیاہواپانی غسل کے پانی میں شامل کر کے غسل کر سکتے ہیں؟

سوال: دم کیاہواپانی غسل کے پانی میں شامل کر کے غسل کر سکتے ہیں؟

جواب:ہمارے عرف میں اسے بے ادبی سمجھاجاتاہے لہذامنع کیاجائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *