نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی  جبکہ وہ تو نابینا ہے۔

جواب: اگر وہ رقم نصاب کی مقدار کو پہنچتی ہو تو اس پر دیگر شرائط مثلاً عاقل ہونا ،  بالغہ ہونا ، اس رقم پر سال کا گزرنا،وغیرہ کا اعتبار کرتے ہوئے زکوٰۃ لازم ہو گی، نابینا ہونا زکوٰۃ فرض ہونے سے مانع نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *