دکان ہر شراب رکھنا کیسا

سوال: میرے دوست کریانہ کی دکان خریدناچاہ رہیں ہیں،یہ دکان شراب کے بغیرنہیں چل سکتی ،یہ رکھنی ہی پڑے گی،یہ دکان چند  لوگوں کی  پارٹنر شپ پرہوگی،میرا دوست کہتا ہے اس میں سے میرے حصے جونفع آئے گا شراب کا حساب نکال کر باقی کا نفع لے لوں گاتو کیا یہ جائز ہوگا؟

جواب:سب سے پہلے کاروبار کے بارے میں ایک اصول ذہن میں رکھیں کہ پارٹنرشپ کہیں بھی ہوپہلے ا س کے اسلامی اصول وضوابط معلوم کرنے چائیے کہ کن شرائط سے جائزاورکن سے ناجائزہوجاتی ہے تاکہ گناہ سے بچاجاسکے۔

بہرحال جس دکان میں لازماً شراب بیچی جائے گی اس میں پارٹنر شپ کرنا ناجائز و گنا ہ ہے ،اگر چہ آپ نفع کم  ہی کیوں نہ لیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے