رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟

سوال: رشتے میں ستارے ملانے کی  کیا حقیقت ہے؟

جواب:  لڑکا و لڑکی کا رشتہ  کرنے میں ستارے ملانے کی   شرعاً کوئی حقیقت نہیں ،لہذا اس طرح کے فضول کاموں سے اپنے آپ کا بچایا جائے اوراللہ تبارک وتعالیٰ پرتوکل رکھیں۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے