رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: رمضان میں فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

جواب:فاتحہ کرنایعنی ایصال ثواب کرناشرعاً کسی دن،ہفتے،مہینے،سال کے ساتھ خاص نہیں رمضان و غیررمضان میں ایصال ثواب کرنا شرعاً جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے