زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: زوال کے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت جائزتوہے لیکن بہتر نہیں،بہتر یہ ہے کہ  اس دوران ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔ 

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے