زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

جواب: زکوٰۃ دیتے وقت یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ ہے ،ہبہ یا تحفہ کا نام لے کر بھی زکوٰۃ اگر مستحق کو دی جائے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *