کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟

سوال:کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟

جواب:جی ہاں!جائزتوہے لیکن گابھن جانور کی قربانی کی طرح اسے بھی شریعت نے ناپسندفرمایاہے ۔

       فتاوی رضویہ میں ہے:

       ’’دودھ کے جانور…کی قربانی اگرچہ صحیح ہے مگرناپسندہے،حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی۔‘‘

(فتاوی رضویہ ،ج20،ص370)

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *