زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟

سوال: زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں رقم دے کر اس کے عوض مخصوص رقم وصول کرنا یہ سود ہےجو ناجائز و حرام ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے