زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟

سوال: زید نے ہندہ سے نکاح کیا اور اب زید دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے اب سوال یہ ہے کہ زید کا دوسرا نکاح کرنے کے لئے ہندہ کی اجازت ضروری ہوگی کیا ؟

جواب:اللہ تعالی نے مردکوایک وقت میں چارشادیاں کرنے کااختیارعطافرمایاہے اوراس اختیارکوپہلی بیوی سے اجازت لینے سے مشروط نہیں فرمایا،البتہ حق تعالیٰ نے اس اختیارکوازواج کے مابین عدل وانصاف اورحقوق پورے کرنے کی شرط کے ساتھ مشروط فرمایاہے کہ مرداپنی تمام ازواج کے مابین عدل وانصاف کرسکے اورسب کے حقوق پورے کرسکے تودوسری کرسکتاہے وگرنہ دوسری شادی کرناناجائزگناہ ہے۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے