زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟

سوال: زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا  والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں والدہ کے لئے  دعا کرنے میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے