سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟

سوال: سبحان یارحمان یاخالق نام رکھناکیسا ہے؟

جواب:سبحان ،رحمان،خالق نام رکھنا جائز نہیں ، ہاں البتہ ان کے شروع میں عبد لگا کر مثلاً عبد السبحان ،عبد الرحمٰن،عبدالخالق رکھ سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے