سوال: حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟ جواب:علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے تفسیر روح البیان میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح قبض کرنے کے بارے میں ایک روایت نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں …
Read More »جہاں مردوں کو جلایا جاتا ہے وہاں پڑھانا کیسا
سوال: ہمارے یہاں ایک اسکول ہے جہاں اسکول بننے سے پہلے ہندؤں کی مردوں کو جلایا جاتا تھا،تو کیا اس اسکول میں ہم اپنے بچوں کو داخل کرواسکتے ہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اس اسکول میں بچوں کو داخل کروایا جا سکتا ہے جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ شرعی …
Read More »مدینہ یا مکہ میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: مدینہ یا مکہ میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہوں۔ (دعوت اسلامی) کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟
Read More »اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:لو گوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنا سخت ناجائز وحرام ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا :”ہلاکت ہے اس کے لیے …
Read More »ڈیڑھ تولہ سوناہے کیاا س پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
سوال: میری بیوی کے پاس صرف ڈیڑھ تولہ سوناہے کیااس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:صرف ڈیڑھ تولہ سوناہے ساتھ میں چاندی ،کرنسی ،مال تجارت نہیں تو اس پر زکوٰۃ لازم نہیں ،البتہ اگر ساتھ میں تھوڑی سی بھی رقم ہے تو سونے اور کرنسی کی قیمت کو ملاکر دیکھا جائے …
Read More »کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں ؟ جواب:بیٹی کی شادی کے لئے لوگوں سے بھیک مانگنا یعنی سوال کرنا شرعا ًجائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »حدیث مبارکہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کو چادر کے نیچے لیا یہ حدیث درست کیا ہے؟
سوال: حدیث مبارکہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کو چادر کے نیچے لیا یہ حدیث درست کیا ہے؟ جواب:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہابیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح …
Read More »حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟
سوال: حد اور تعزیر کیا ہوتی ہے؟ جواب:کسی گناہ کی شرعی مقررہ سزا کوحدکہتے ہیں اورتعزیر یہ ہے کہ جس گناہ کےلئے کوئی حد مقرر نہ ہو اس پر سزا دینا تعزیر کہلاتا ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟
سوال: پہلی رکعت میں سور ۃ الناس پڑھ لی تو کیا دوسری رکعت میں سورۃ بقرۃ پرھ سکتے ہیں ؟ جواب:دوسری رکعت میں بھی سورۃ الناس ہی پڑھنا ہوگی،سورۃ بقرۃ پرھنے کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟
سوال: عمرہ پر جانا ہو تو کیا دوا ئی سے حیض کا پیریڈ روک سکتے ہیں ؟ جواب: عمرہ پر جانا ہو تو مانع حیض گولیاں استعمال کرنا جائز توہے جبکہ اس سے طبع طورپرنقصان کا اندیشہ نہ ہولہذااس کے لیے کسی ماہرڈاکٹرسے مشورہ کرلیاجائے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے …
Read More »