ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟

سوال: ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟ جواب:سحری کاوقت غروب آفتاب سے لے کرفجر کا وقت شروع ہونے تک ہے جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا سحری کا …

Read More »

تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟

سوال: تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں  گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟ جواب:عورت گھر میں ہی اعتکاف کرے مگراس جگہ کرے جواُس نے نماز پڑھنے کے لیے مقرر کررکھی ہے جسے مسجدِبیت کہتے ہیں اور اگرعورت نے نماز کے لیے کوئی …

Read More »

چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟

سوال: چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب:شرعی طورپررمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہونے کے بعد تراویح پڑھی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

امام کاایک سورت چھوڑ کردوسری سورت پڑھنا کیسا ہے؟مثلاً پہلی میں انا اعطینک الکوثر اور دوسری میں اذا جاء پڑھے اس کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام کاایک سورت چھوڑ کردوسری سورت پڑھنا کیسا ہے؟مثلاً پہلی میں انا اعطینک الکوثر اور دوسری میں اذا جاء پڑھے اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اوردوسری میں ایک چھوٹی سورت درمیان سے چھوڑ کر پڑھی تو مکروہ ہے اور اگر وہ درمیان کی …

Read More »

نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟ جواب: شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے ،اگر نکاح سے پہلے یاشب زفاف سے پہلے ہی ولیمہ کی دعوت کردی ،تو سنت ادا نہ ہوگی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو …

Read More »

مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے  کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے  کی نوکری کرنا ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

بندے کے پاس جب نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟

سوال: بندے کے پاس جب  نصاب کی مقدار رقم آئے ،توکیا اسی وقت زکوٰۃ   کی اد ا ئیگی لازم ہوتی ہے یا جب اس پرسال گزر جائے ؟ جواب:اموال زکوٰۃ میں سے نصاب کی مقدارپر سال گزرے تو زکوٰۃ لازم ہوتی ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم …

Read More »

کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی مسجد میں فاسق اقامت کہتاہو ،امام صاحب منع نہ کریں تو ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اقامت کہنا ایک معظم دینی کام ہے اس کے لئے کسی باشرع فرد کا انتخاب کیا جائے ،البتہ اس وجہ سے امام کی امامت پر کوئی حرج نہیں ۔ …

Read More »