سوال: جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟ جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض …
Read More »ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟
سوال: ناظرے کا اسلامی بہن نے ٹیسٹ دینا ہے اورگھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں ،تو کیا کام کے دوران موبائل پر ریکارڈ کی ہوئی تلاوت سن سکتی ہے؟ جواب: بہتر یہی ہے کہ ریکارڈ شدہ تلاوت کو بھی توجہ سے سنا جائے ،البتہ اگر کوئی کام کی مشغولیت …
Read More »مرد کا رات کو قبرستان جانا کیسا ہے؟
سوال: مرد کا رات کو قبرستان جانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کو رات کے وقت قبرستان جانا جائز تو ہے ،البتہ اگر کسی کو رات کے وقت جانے میں کسی نقصان کا اندیشہ ہو ،تو احتیاط کی جائے ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی …
Read More »حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے ہے یا بعد میں ہے؟
سوال: حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے ہے یا بعد میں ہے؟ حضرت داؤد علیہ السلام کا زمانہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟
Read More »ایک شخص نے وراثت میں اچھی زمین خود رکھ لی اور خراب بھائی کو دے دی ،بعد میں اس خراب والی کی زمین اچھی ہوگئی اور اس کی ختم ہی ہوگئی ،توجسے خراب زمین دی تھی اس کا یہ کہنا کہ” اللہ تعالیٰ نے ہمارا خراب سے اچھا کر دیا اور ان کا اچھے سے خراب کر دیا "کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص نے وراثت میں اچھی زمین خود رکھ لی اور خراب بھائی کو دے دی ،بعد میں اس خراب والی کی زمین اچھی ہوگئی اور اس کی ختم ہی ہوگئی ،توجسے خراب زمین دی تھی اس کا یہ کہنا کہ” اللہ تعالیٰ نے ہمارا خراب سے اچھا کر …
Read More »مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر نے قصر نماز مکمل پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟ جواب:شرعی مسافر پر چار رکعتی فرائض میں قصر کرنا واجب ہے اوراگر مسافر نے چار رکعتی فرائض میں دو کی جگہ چار رکعتیں ادا کر لیں، تو اس کی مختلف صورتیں بنتی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل …
Read More »ایک شخص نے بینک سے لون لیا ہے ، 12 لاکھ ہے اور وہ روپیہ اسکے پاس موجود ہے ایک سال نکل گیا ہے اور اس لون کا ہفتہ بھی ہرما ہ دیتا ہے تو کیا اس شخص پر زکاۃ فرض ہوگی کہ نہیں؟
سوال: ایک شخص نے بینک سے لون لیا ہے ، 12 لاکھ ہے اور وہ روپیہ اسکے پاس موجود ہے ایک سال نکل گیا ہے اور اس لون کا ہفتہ بھی ہرما ہ دیتا ہے تو کیا اس شخص پر زکاۃ فرض ہوگی کہ نہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر …
Read More »حمل سے بچنے کے لئے شوہر بیو ی کی شرمگاہ میں دخول کئے بغیر اس کے جسم سے اپنا عضو لگا کر منی خارج کرسکتا ہے؟
سوال: حمل سے بچنے کے لئے شوہر بیو ی کی شرمگاہ میں دخول کئے بغیر اس کے جسم سے اپنا عضو لگا کر منی خارج کرسکتا ہے؟ جواب:جماع کے وقت مادہ منویہ کوعورت کے رحم میں ڈالنے کے بجائے باہرہی نکال دینا عزل کہلاتا ہے اورعزل کرنا جائز ہے جبکہ …
Read More »ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے ،تو کیا یہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
سوال: ایک شخص جو کاروبار کرتا ہے اس نے قرض لے کر کاروبار کیا ہے ،تو کیا یہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر مذکورہ شخص مستحق زکوٰۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ …
Read More »عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟
سوال: عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟ جواب: فجر میں سورج نکلنے سے 20منٹ بعد تک اور عصر میں سورج ڈوبنے سے 20منٹ پہلے سے لے کر سورج ڈوبنے تک کا وقت مکروہ وقت ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …
Read More »