4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟

4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھناکیا  فرض و واجب ہے؟ جواب: 4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھنا اگرچہ فرض و واجب نہیں ،لیکن پڑھنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …

Read More »

بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے،اس   کے علاوہ رنگ لگانے میں گناہ نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …

Read More »

5ہفتوں کا حمل ہے اور اب خون آرہاہے ،چیک کروایا ہے ،لیکن سمجھ نہیں آیا کہ یہ حمل گر گیا ہے یا کیوں خون آرہا ہے تو اس صورت میں نماز اور قرآن پڑھنےکا کیا حکم ہوگا یہ یہ خون حیض ،استحاضہ یا نفاس کونسا ہے ؟5ہفتوں کا حمل ہے اور اب خون آرہاہے ،چیک کروایا ہے ،لیکن سمجھ نہیں آیا کہ یہ حمل گر گیا ہے یا کیوں خون آرہا ہے تو اس صورت میں نماز اور قرآن پڑھنےکا کیا حکم ہوگا یہ یہ خون حیض ،استحاضہ یا نفاس کونسا ہے ؟

سوال: 5ہفتوں کا حمل ہے اور اب خون آرہاہے ،چیک  کروایا ہے ،لیکن سمجھ نہیں آیا کہ یہ حمل گر گیا ہے یا کیوں خون آرہا ہے تو اس صورت میں نماز اور قرآن پڑھنےکا کیا حکم ہوگا یہ یہ خون حیض ،استحاضہ  یا نفاس کونسا ہے ؟ جواب:دریافت کردہ …

Read More »

امام 4 رکعت والی نماز میں دوسری رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام 4 رکعت والی نماز  میں دوسری  رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام  واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا  کیا حکم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز …

Read More »

کیا زوال کے ٹائم میں قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟ آن لائن تجوید کی کلاس کا ٹائم زوال کے ٹائم پر آتا ہے تو اس ٹائم پر پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟

سوال: کیا زوال کے ٹائم میں  قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں؟ آن لائن تجوید کی کلاس کا ٹائم زوال کے ٹائم پر آتا ہے تو اس ٹائم پر پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ جواب:زوال کے وقت  بہتر یہ ہے کہ قرآن پاک کی تلاوت نہ کی جائے اس کی بجائے  …

Read More »

کسی لڑکی سے محبت کرنا کیسا ہے اور اگر اس چھوڑ دیں تو کیا اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کسی لڑکی سے محبت کرنا کیسا ہے اور اگر اس چھوڑ دیں تو کیا اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:اجنبی مردوعورت کا محبت کے نام پر  ایک  دوسرے سے بے تکلفانہ گفتگو کرنا اور  بے پردگی کرنا سخت ناجائزو گناہ اور  اللہ تعالیٰ کو ناراض کردینے ولاہے ،لہذا …

Read More »

میری بیوی کا حمل 6 مہینے کا ہے ڈاکٹر نےکہا ہے کہ بچے کے دماغ میں پانی چلا گیاہے اور اس کا دل بھی ٹھیک کام نہیں کررہا ،اگر یہ پیدا ہو جائے گی تو بول نہیں سکے گی اور چل وغیرہ بھی نہیں سکے گی اور یہ بچی اب نارمل رہے گی تو کیا ہم اس وجہ سے حمل ساقط کرواسکتے ہیں ؟

سوال: میری بیوی کا حمل 6 مہینے کا ہے ڈاکٹر نےکہا ہے کہ بچے کے دماغ میں پانی چلا گیاہے اور اس کا دل بھی ٹھیک کام نہیں کررہا ،اگر یہ پیدا ہو جائے گی تو بول نہیں سکے گی اور چل وغیرہ بھی نہیں سکے گی اور یہ بچی …

Read More »

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

سوال: شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟ جواب: شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت وفات 4مہینے اور 10 دن ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

اسلامی بہن کا بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا  بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کابھنویں ترشواناناجائزوگناہ ہے ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیساکہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے انھوں نے فرمایابال ملانے وا لی اورملوانے والی،اوربھنوں کے بال نوچنے والی …

Read More »

آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟

سوال: آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ  کی مراد رقم ٹرانسفر کرنے پر اجرت لینا دینا ہے ، تو یہ  لینا دینا  جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »