اگر شافعی اذان اور اقامت کہے اور حنفی مذہب والا نماز پڑھا ئے تو نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر شافعی اذان اور اقامت کہے اور حنفی مذہب والا نماز پڑھا ئے تو نماز ہو جائے گی؟

جواب:نماز پڑھانے والا اگر حنفی ہے اور امامت کا اہل بھی ہے ، تو شافعی کے اذان و اقامت پڑھنے سے  حنفی کی نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا ،نماز درست ہی ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *