اولیاء کے سامنے جھکنا کیسا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں جھک سکتے،میری مدد کریں میں بڑاپریشان ہوں؟

اولیاء  کے سامنے جھکنا کیسا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں جھک سکتے،میری مدد کریں میں بڑاپریشان ہوں؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے)یا اس سے زائدجھکناحرام ہے،اور اس …

Read More »

بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟

سوال: بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟ جواب:رشتہ تو ایسی جگہ ہی کرنا چاہئے جو شریعت کا پابند ہو کہ خوف …

Read More »

اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:عورت بچے کے کان میں اذان دینا چاہے تو دے سکتی ہے بشرطیکہ اس کی آواز  کسی اجنبی مرد تک نہ پہنچے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی …

Read More »

سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟

سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟ جواب: اس طرح قرض میں دی ہوئی رقم کوزکوٰة یا فطرہ  میں شمار کرنے سے زکوٰة  و فطرہ ادانہیں ہوتا،البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ اگر شخص مذکور زکوٰۃ کا مستحق ہے ،تو آپ …

Read More »

اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟

سوال: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟ جواب:اسلامی بہن   کا میک اپ کر کے اسلامی بہنوں کے سامنے جانا جائز ہے،لیکن فاسقہ عورت کے سامنے بناؤ سنگھار  کرکے نہ جایا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟ جواب:عورت کو کالے رنگ کی شلوار پہننا جائز ہے  اوریہ خیال کرتے ہوئے کہ کعبہ شریف کے غلاف کا رنگ کالا ہے تو اس وجہ سے کالے رنگ کا لباس …

Read More »

ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟

سوال: ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟ جواب: بلاضرورت ستونوں کے درمیان اس طرح صف بناناکہ ستون درمیان صف میں آجائے  یہ قطع صف ہے کہ اس سے صف دو ٹکڑے ہو جاتی ہے اور یہ مکروہ و ناجائز ہے، البتہ اگرمقتدیوں کی کثرت ہویادھوپ …

Read More »

ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟

سوال: ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟ جواب:ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھجواناکئی ایک شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے،لہذااس کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

Read More »

ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:ناپاک چکنائی  لگی ہوتواس میں تفصیل ہے کہ  بدن میں ناپاک تیل لگا تھا ،تین مرتبہ دھو لینے سے پاک ہو جائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی …

Read More »

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

سوال: عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟ جواب:عقیقہ کر تے وقت بچہ اورجانورکاایک ہی جگہ ہونا ضروری نہیں  کہ عقیقہ کے مقام پراگربچہ موجود نہ ہو تب بھی  عقیقہ درست ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …

Read More »