اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟

سوال: اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: ایسا ٹینک جو دہ در دہ (دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا) نہ ہو اس میں اگر چھپکلی گر کر مر جائے تو اس سے ٹینکی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت …

Read More »

نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟

سوال: نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟ جواب:رشتہ دار کی حاجت پورا کرنے کے لئے نفلی صدقہ دینا نہ صرف جائز ،بلکہ ثواب کا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب …

Read More »

ایک شخص اس کے پاس 3بھینسیں ہیں اور کاشت کاری کی زمین بھی ہے اس کی بیٹیوں کی شادی ہے توکیااس کی بیٹیوں کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص اس کے پاس 3بھینسیں ہیں اور کاشت کاری کی زمین بھی  ہے اس کی بیٹیوں کی شادی ہے توکیااس کی بیٹیوں کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں  اگرشخص مذکورکی بیٹیاں بالغ ہیں اورزکوٰۃ کی مستحق بھی  ہیں  یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے …

Read More »

میں ٦٣ دن کے مدنی کورس میں ہوں اورمیری ماں ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟

سوال: میں ٦٣ دن  کے مدنی کورس میں ہوں  اورمیری ماں  ظالم شوہر کے پاس ہے میرے والدبہت ظلم کررہے ہیں  اوربے رحم کی طرح ماررہے ہیں اورمیری ماں اکیلی ہے میری ایک چھوٹی سی بہن ٨سال کی  ہے،اسے بھی بہت ماررہے ہیں،میں کیاکروں،کیامیں اپنے والدپر ہاتھ اٹھاسکتا ہوں؟ جواب:دریافت …

Read More »

کسی مخصوص شخص کے لئے یہ کہنا کیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی ہی نہیں ہے کہ یہ نیک بنے اللہ تعالیٰ چاہتا ہی نہیں ہے؟

سوال: کسی مخصوص شخص کے لئے  یہ کہنا کیسا ہے  کہ اللہ تعالیٰ کی مرضی ہی نہیں ہے کہ یہ نیک بنے  اللہ تعالیٰ چاہتا ہی نہیں ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ بولنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ اس میں اللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا پایا جا رہا ہے …

Read More »

امام یا منفرد نے ثنا ء بھول کر قراءت شروع کردی تو یاد آنے پر دوبارہ ثناء ،تعوذو تسمیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟ اور اس یہ ثناء چھوٹ جانے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟اور اگر پیچھے سے دوبارہ ثناء پڑھ کر قراءت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: امام یا منفرد نے ثنا ء بھول کر قراءت شروع کردی تو یاد آنے پر دوبارہ ثناء ،تعوذو تسمیہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟ اور اس یہ ثناء  چھوٹ جانے  سے کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟اور اگر پیچھے سے دوبارہ ثناء پڑھ کر قراءت شروع کردی تو نماز …

Read More »

انسان کے جسم سے ایسی رطوبت نکلے جس سے غسل یا وضو لازم ہوتا ہوتو وہ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ؟

انسان کے جسم سے ایسی رطوبت نکلے جس سے غسل یا وضو لازم ہوتا ہوتو وہ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ؟ جواب: آدمی کے بدن سے جو ایسی چیز نکلے جس سے وضو یا غسل جاتا رہے وہ نجاست غلیظہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر …

Read More »

ایسا پاجامہ کہ جس میں گھٹنے چھپ جائیں اور یہ گھٹنوں سے نیچے ہو تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: ایسا پاجامہ کہ  جس میں گھٹنے چھپ جائیں اور یہ گھٹنوں سے نیچے ہو تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:ایسا پاجامہ کہ جس میں گھٹنے چھپ جائیں یہ پہننا جائز ہے ،لیکن نماز پڑھنی ہو تو ایسا پاجامہ پہن کر نماز نہ پڑھی جائے کہ جس کے پائنچے ٹخنوں …

Read More »

حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟

سوال: حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟ جواب: حالت حیض میں عورت کا کھانا بنانا کسی بھی مقصد خواہ فاتحہ کے لئے کیوں نہ ہو ،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …

Read More »

حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟

سوال: حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟ جواب:حالت حیض میں نکاح کرنے سے نکاح   شرعاً درست ہو گا ۔ حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی …

Read More »