نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟

سوال: نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟

جواب:رشتہ دار کی حاجت پورا کرنے کے لئے نفلی صدقہ دینا نہ صرف جائز ،بلکہ ثواب کا کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *