سوال: کچھ لوگ اذان سے پہلے ہی نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے جبکہ نماز کے دوران اذان ہونا شروع ہوتی ہے کیا ایسے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ان کی کوئی مجبوری بھی نہ ہو؟ جواب: نماز کا وقت شروع ہونے کے …
Read More »تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟
سوال: اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان و اقامت کہی جائے گی؟ جواب: اگر کوئی شخص گھر میں نماز پڑھے اور قریب میں کوئی مسجد ہے، جس سے اذان کی آواز آتی ہے،اوراس کے …
Read More »نمازجمعہ کاوقت کب شروع ہوتاہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے …
Read More »اذان کاجواب دیناواجب ہےیامستحب؟
سوال: اذان کاجواب دیناواجب ہےیامستحب؟ جواب: زبان سےاذان کاجواب دینےمیں فقہاء کرام کااختلاف ہے۔ایک قوی قول یہ ہے کہ اذان کا جواب دینا واجب ہے ۔جبکہ دوسرا قول یہ ہے کہ جواب دینا مستحب ہے یہی قول مفتی بہ اور راجح تر ہے ۔اورجماعت واجب ہونے کی صورت میں جواب بالقدم یعنی …
Read More »عید کی نماز کے لئے اذان و اقامت کا حکم
سوال: عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازوں کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: عیدین میں اذان و اقامت نہیں کہی جائے گی ۔ حلبی کبیری میں ہے:”یصلی الامام بالناس رکعتین بلا اذان ولا اقامۃ لما فی الصحیحین :سئل ابن عباس:شھدت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ …
Read More »بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے ؟
سوال: بغیر وضو اذان دینا کیساہے ؟ جواب: بے وضو اذان دینے سے اذان ہوجاتی ہے، البتہ! یوں اذان دینا مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے۔ مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ہے” (وجاز أذان المحدث) لحصول المقصود“ترجمہ: بے وضوکی اذان درست ہے ،مقصود کے حاصل ہوجانے کی وجہ سے۔(مجمع الانہر شرح ملتقی …
Read More »قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل
سوال: کیا قبلہ رخ اذان دینا ضروری ہے؟ اگر قبلہ رخ اذان نہ دی گئی تو کیا اذان نہیں ہوگی؟نیز قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں اذان دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟اورنیز بہار شریعت میں قبلہ کے خلاف اذان دینے کو مکروہ لکھا ہے تو یہ مکروہ تحریمی ہے …
Read More »اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
سوال: اذان میں اگر حروف کی ادائیگی، مخارج کی ادائیگی میں غلطی ہوتو ایسی اذان ہوجائےگی؟ اور اس کا جواب دینا ہوگا یا نہیں ؟ جواب: اگر تلفظ اور مخارج غلط ہونے کی وجہ سے اذان کے الفاظ بگڑ جائیں مثلاً اللہ اکبر کو آللہ اکبر یا ’’حی ‘‘کو ’ھی‘وغیرکہے، تو …
Read More »اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا
سوال: کچھ مؤذن اذان اور اقامت کے وقت ادھر ادھر دیکھ رہے ہوتےہیں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: اذان و اقامت کہنے والے کےلیے سنت یہ ہےکہ اس کا منہ اور سینہ قبلہ رخ ہواورحی علی الصلاۃ سیدھی طرف منہ کرکے کہے اور حی علی الفلاح اُلٹی طرف منہ کرکے کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ پھیرے …
Read More »بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
سوال: بچے کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟ جواب: بچّے کی پیدائش کے فوراً بعد اس کے سیدھے کان میں اذان اور بائیں کان میں اِقامت کے الفاظ کہنا مستحب ہے، نہلانے کے بعد پہلا کام یہی ہونا چاہئے ،ان شاء اللہ …
Read More »