سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شرعی مسافت کی مقدارسفرکرنے والامسافر،اپنی قضا نمازوں کی ادائیگی کس طرح کرے گا ؟ جواب: جو نمازیں جس حالت میں قضا ہوئیں اسی لحاظ سے پڑھی جائیں گی۔ لہذا اقامت کی حالت میں چھوٹی ہوئی نماز جب بھی ادا کریں گے تو پوری نماز …
Read More »شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ بھی کیا ہو۔ جواب: شرعی مسافر پر واجب ہے کہ نماز میں قصر کرے ،یعنی چار رکعت والے …
Read More »مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟
سوال: مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے چاررکعتی نمازکی دو رکعتیں پڑھے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب: مسافر اگر مقیم امام کے پیچھےچاررکعتی نماز پڑھے، تو اب اس پربھی چار رکعتیں پڑھنا فرض ہو گا، اس صورت میں وہ قصر نہیں کر سکتا، لہٰذااگر اس نے دو …
Read More »ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا …
Read More »دوشہروں کی آبادی مل جائے ،تونماز میں قصر کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان ِشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو مستقل شہرجو اب مل گئے ہیں، اگرایک کا شہری دوسرے شہر کی جانب سے سفرِ شرعی کا آغاز کرے، تو کیا قصر کرنے کے لیے اسے دوسرا شہر بھی پار کرنا ہوگا یااپنے شہر …
Read More »15دن سے زائد قیام کرنا ہو تو کیا پھر بھی دوران سفر قصر کریں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر میں اپنے شہر سے 92 کلو میٹر دور کا سفر کروں اور جہاں مجھے جانا ہے وہاں میرا قیام بھی 15 دن سے زائد کا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت حال میں کیا مجھے …
Read More »مسافر کے لیے نوافل و سنت میں قصرکا مسئلہ
سوال: فرض نماز کے علاوہ نوافل و سنتوں میں بھی قصر کریں گے یا نہیں؟ جواب: قصر کا حکم ان فرائض کے متعلق ہے کہ جن کی چار رکعتیں ہوتی ہیں یعنی مسافر ظہر، عصر اور عشاء کے فرائض میں قصر کر کے چار چار کی جگہ دو دو فرائض پڑھے …
Read More »مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگرہم اپنے گھرسے سفرشرعی کے لیے نکلیں(سفر شہر کی آبادی کے باہر سے جہاں جانا ہے اس شہر کی آبادی سے پہلے تک 92کلو میٹریا زیادہ ہو) تونمازکس وقت سے قصرکریں گے گھرسے نکلتے ہی یا92 کلومیٹرہوجانے …
Read More »آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا …
Read More »وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے
سوال: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز؟ جواب: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر آپ پوری پڑھیں گے۔فتاوی رضویہ میں ہے "اب الہ آباد وطن اقامت ہوگیا نماز پوری پڑھی جائے گی …
Read More »