شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا

سوال:  اگر کوئی شخص  شرعی سفریعنی92کلو میٹر کے ارادے سے نکلا،لیکن آدھے راستے میں ہی واپس آنا پڑا تو کیا جو نمازیں اس نے آدھے سفر کے دوران پڑھی،ان کو پھر سے پورا پڑھنا ہوگا یا نہیں؟نیز واپس وطن پہنچنے تک کی نمازوں کے متعلق کیا حکم ہوگا؟اگر اُن نمازوں میں …

Read More »

92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر …

Read More »

قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  مسافر پر قصر نماز لازم تھی لیکن اس نے لاعلمی میں  پوری نمازیں پڑھ لیں ،تو کیا اس کو پوری نمازیں لوٹانی پڑیں گی اور اس کو ان کی تعداد بھی یاد نہیں، تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں جتنی نمازوں میں قصر پڑھنا …

Read More »

دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم

سوال:  ہمارے دو شہروں میں دو گھر ہیں ، دونوں ذاتی ہیں، ایک گھر میں ہم رہتے ہیں اوروالد صاحب کاروبار کی وجہ سے دوسرے شہر کے گھر میں رہتے ہیں ، مہینے کے بعد وہ ہم سے ملنے آتے ہیں  ، تو وہ جب ہم سے ملنے آتے ہیں تو …

Read More »

مسافرامام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے؟

سوال:  ایک مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نےاپنی  دو رکعتیں پڑھ کے سلام پھیر دیا، اب مقیم شخص بقیہ تین رکعتیں کیسے ادا کرے گا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں وہ مقتدی مسبوق لاحق   کہلائے گا ، لہذا پہلے لاحق ہونے کی حیثیت سے اپنی  دو …

Read More »

مرد کے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ

سوال:  نماز کے اندر  مرد حضرات قعدے میں  بیٹھتے ہیں تو  کیا   اس  حالت  میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟  اور اگر  کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف  پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس  سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ جواب:  مرد کے لیے قعدے میں   بایاں پاؤں بچھا کر دونوں سرین اس …

Read More »

سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّت مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے،  اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔     جواب:سُنّتِ مؤکدہ کا ایک آدھ بار ترک کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور عادتاً ترک …

Read More »

اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی  سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟     جواب:  جی ہاں !سنتِ …

Read More »

نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا …

Read More »

الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹا کپڑا پہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔                         جواب:   کپڑا الٹا پہنناخلاف معتادمیں داخل ہے اورخلاف معتادیعنی عام طورپرکپڑےجس اندازمیں پہن کربازاریا معززلوگوں کے پاس نہ …

Read More »