سوال:کسی کو کہنا:’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ، اس طرح کہنے والے کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب: یہ جملہ’’تم بھی ذلیل ہو اور تمہارے فرشتے بھی ذلیل‘‘ ملائکہ کی شان میں انتہائی گستاخی اور بے ادبی ہے ایسا کہنے والا اپنے اس قول سے فوراً رجوع …
Read More »نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال:کسی نیک آدمی کے مرنے پر یہ کہاکہ :’بڑا نیک آدمی تھا اور اللہ پاک کو نیکوں کی ضرورت تھی، لہٰذا اسے اپنے پاس بلا لیا۔” اس کا کیا حکم ہو گا؟ جواب: سوال میں بیان کردہ جملہ کفریہ ہے، اس وجہ سے کہ اس میں اللہ عزوجل کو ضرورت مند …
Read More »کیا احتیاطی طور پر بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا احتیاطی طور پر بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کر سکتے ہیں؟ جواب: احتیاطاً بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کرنے میں حرج نہیں مگر اپنے آپ کو مسلمان ہی سمجھے،اصلِ ایمان میں یعنی اپنے مسلمان ہونےمیں شک نہ کرے۔ حدیثِ پاک میں ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ …
Read More »سمجھدار نابالغ بچہ کفر بک دے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: سمجھدار نابالغ بچہ اگر صریح کفر بک دے ،تو کیا حکم ہے؟ جواب: سمجھدار نابالغ بچے کا بھی کفر و اسلام معتبر ہے ،لہٰذا اگر سمجھدار نابالغ بچہ صریح کفر بک دے ،تو وہ کافر و مرتد ہوجائے گا۔ اس پر بھی توبہ و تجدید ایمان لازم ہے۔ چنانچہ …
Read More »کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا
سوال: کفار کی عبادت گاہوں میں وزٹ کے لیے جانا کیسا ہے ، عام عوام کا جانا یا ٹورسٹ کا جانا یا اپنے دوستوں کے ساتھ چلے جانا ، ان کے ساتھ کھانا کھانا ، ان کی دعوتوں میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟ جواب: کفارکی عبادت گاہوں میں جانے …
Read More »گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
سوال: زید کہتا ہے کہ گوتم بدھ اور رام کے بارے میں ہمیں سکوت کرنا چاہیے کیا پتا یہ اللہ کے نبی ہوں۔کیا اس کا ایسا کہنا درست ہے؟ جواب: زید کا مذکورہ قول درست نہیں ہے،ان کے جوحالات ان کے ماننے والوں کی کتابوں میں لکھے ہیں ،وہ …
Read More »زنا وغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
سوال:اگر کوئی زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرے تو اس کا کیا حکم ہے۔ جواب: زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرنا کفر ہے اور ایسا کرنے والے پر توبہ و تجدید ایمان اور نکاح ہونے کی صورت میں تجدید …
Read More »"چاند جن کی بلائیں لیتا ہے "اس مصرعہ کاحکم
سوال:کیا اس شعر کا تیسرا مصرعہ(چاند جن کی بلائیں لیتا ہے)کیایہ کفریہ ہے؟ اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ و نور کی باتیں چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں جواب: جواب:یہ شعرکفریہ نہیں ہے ۔ بلائیں لینا ،بطور محاورہ بولا جاتا ہے، اس کا معنی …
Read More »کفریہ بات پرہنسنے کا حکم
سوال: کسی نے کوئی کفریہ بات کہی،اوراس پرکوئی شخص ہنس پڑا،مثلاً کسی نےکوئی کفریہ چٹکلاکہا،اوراسےسن کر کوئی ہنس جائے،تواس ہنسنےوالےپرکیاحکم ہوگا؟ جواب: کسی کفریہ بات یاپھرکفریہ چٹکلےپراگرکوئی شخص رضامندی کےساتھ،اس کفریہ بات کی تائیدکرتے ہوئے ہنسا، تو ایسےشخص پرحکم کفرہے،ہاں اگراس بات سےراضی نہیں اوربےاختیارہنسی نکل گئی،تومعاف ہے۔شیخ طریقت …
Read More »اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا
سوال:اللہ مجھے ایسے کیوں ستا رہا ہے کہنا کیسا؟ جواب: سوال میں مذکور جملہ (اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا) صریح کفر ہے اور ایسا جملہ کہنے والا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا اس پر اس جملہ سے توبہ ،تجدید ایمان ،تجدید بیعت اور شادی …
Read More »